وَیَقُوۡلُوۡنَ | اٰمَنَّا | بِاللّٰہِ | وَبِالرَّسُوۡلِ | وَاَطَعۡنَا | ثُمَّ | یَتَوَلّٰی | فَرِیۡقٌ | مِّنۡہُمۡ | مِنۡۢ بَعۡدِ | ذٰلِکَ | وَمَاۤ | اُولٰٓئِکَ | بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ |
اور وہ کہتے ہیں | ایمان لائے ہم | اللہ پر | اور رسول پر | اور اطاعت کی ہم نے | پھر | منہ پھیر لیتا ہے | ایک گروہ | ان میں سے | بعد | اس کے | اور نہیں | یہ لوگ | ایمان لانے والے |
وَیَقُوۡلُوۡنَ | اٰمَنَّا | بِاللّٰہِ | وَبِالرَّسُوۡلِ | وَاَطَعۡنَا | ثُمَّ | یَتَوَلّٰی | فَرِیۡقٌ | مِّنۡہُمۡ | مِنۡۢ بَعۡدِ | ذٰلِکَ | وَمَاۤ | اُولٰٓئِکَ | بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ |
اور وہ کہتے ہیں | ایمان لائے ہم | اللہ تعالیٰ پر | اور رسول پر | اور اطاعت کی ہم نے | پھر | پھر جاتا ہے | ایک گروہ | اُن میں سے | بعد | اس کے | اور نہیں | یہ لوگ | ہر گز ایمان لانے والے |