وَمَنۡ | یُّطِعِ | اللّٰہَ | وَرَسُوۡلَہٗ | وَیَخۡشَ | اللّٰہَ | وَیَتَّقۡہِ | فَاُولٰٓئِکَ | ہُمُ | الۡفَآئِزُوۡنَ |
اور جو کوئی | اطاعت کرے گا | اللہ کی | اور اس کے رسول کی | اور وہ ڈرے گا | اللہ سے | اور وہ تقوی کرے گا اس سے | تو یہی لوگ ہیں | وہ | جو کامیاب ہونے والے ہیں |
وَمَنۡ | یُّطِعِ | اللّٰہَ | وَرَسُوۡلَہٗ | وَیَخۡشَ | اللّٰہَ | وَیَتَّقۡہِ | فَاُولٰٓئِکَ | ہُمُ | الۡفَآئِزُوۡنَ |
اور جو | فرمان برداری کرے | اللہ تعالی کی | اور اس کے رسول کی | اور ڈرے | اللہ تعالی ٰسے | اور اس کی نافرمانی سے بچے | تو یہ لوگ | یہی | کامیاب ہو نے والے ہیں |