Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَعَدَاللّٰہُالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامِنۡکُمۡوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَیَسۡتَخۡلِفَنَّہُمۡفِی الۡاَرۡضِکَمَااسۡتَخۡلَفَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡوَلَیُمَکِّنَنَّلَہُمۡدِیۡنَہُمُالَّذِیارۡتَضٰیلَہُمۡوَلَیُبَدِّلَنَّہُمۡمِّنۡۢ بَعۡدِخَوۡفِہِمۡاَمۡنًایَعۡبُدُوۡنَنِیۡلَایُشۡرِکُوۡنَبِیۡشَیۡئًاوَمَنۡکَفَرَبَعۡدَذٰلِکَفَاُولٰٓئِکَہُمُالۡفٰسِقُوۡنَ
وعدہ کیااللہ نےان لوگو ں سے جوایمان لائے تم میں سےاور انہوں نے عمل کےنیکالبتہ وہ ضرور جانشین بنائے گا انہیں زمین میں جیسا کہاس نے جانشین بنایا تھاانہیں جوان سے پہلے تھےاور البتہ وہ ضرور جما دے گا ان کے لیےدن ان کاوہ جواس نے پسند کیا ہے ان کے لیےاور البتہ وہ ضرور بدل کر دے گا انہیںبعد ان کے خوف کےامنوہ عبادت کریں گے میرینہ وہ شریک کریں گےمیرے ساتھکسی چیز کواور جو کوئیکفر کرےبعداس کےتو یہی لوگ ہیںوہجو فاسق ہیں
By Nighat Hashmi
وَعَدَاللّٰہُالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامِنۡکُمۡوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَیَسۡتَخۡلِفَنَّہُمۡفِی الۡاَرۡضِکَمَااسۡتَخۡلَفَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡوَلَیُمَکِّنَنَّلَہُمۡدِیۡنَہُمُالَّذِیارۡتَضٰیلَہُمۡوَلَیُبَدِّلَنَّہُمۡمِّنۡۢ بَعۡدِخَوۡفِہِمۡاَمۡنًایَعۡبُدُوۡنَنِیۡلَایُشۡرِکُوۡنَبِیۡشَیۡئًاوَمَنۡکَفَرَبَعۡدَ ذٰلِکَفَاُولٰٓئِکَہُمُالۡفٰسِقُوۡنَ
وعدہ کیا اللہ تعالیٰ نے اُن لوگوں سے جو ایمان لائےتم میں سے اور عمل کیے نیکوہ ضرور بہ ضرور جانشین بنائے گا ان کوزمین میںجیسا کہاس نے جا نشین بنایاان لوگوں کو جو اُن سے پہلے تھےاور وہ ضرور اقتداردے گا ان کے لیےان کے دین کوجسے اس نے پسند کیا ہےاُن کے لیےاور وہ ضرور بہ ضرور بدل کردےگا ان کوبعداُن کے خوف کےامنوہ عبادت کریں گے میرینہ وہ شریک کریں گےمیرے ساتھ کسی کواور جس نے کفر کیابعد اس کےتو یہ لوگ وہی نافرمان ہیں