Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَاتَحۡسَبَنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامُعۡجِزِیۡنَفِی الۡاَرۡضِوَمَاۡوٰىہُمُالنَّارُوَلَبِئۡسَالۡمَصِیۡرُ
ہر گز نہ سمجھیے آپان کو جنہوں نےکفر کیا کہ وہ عاجز کرنے والے ہیں زمین میںاور ٹھکانہ ان کاآگ ہےاور یقینًا کتنی بری ہےلوٹنے کی جگہ
By Nighat Hashmi
لَاتَحۡسَبَنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡامُعۡجِزِیۡنَفِی الۡاَرۡضِوَمَاۡوٰىہُمُالنَّارُوَلَبِئۡسَالۡمَصِیۡرُ
ہر گز نہ آپ گمان کریںجن لوگوں نےکفر کیاعاجز کرنے والے ہیںزمین میںاور ٹھکانہ اُن کا آگ ہےاور یقیناً بہت ہی بری ہے لوٹ کر جانے کی جگہ