Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَالَّذِیۡنَیَرۡمُوۡنَاَزۡوَاجَہُمۡوَلَمۡیَکُنۡلَّہُمۡشُہَدَآءُاِلَّاۤاَنۡفُسُہُمۡفَشَہَادَۃُاَحَدِہِمۡاَرۡبَعُشَہٰدٰتٍۭبِاللّٰہِاِنَّہٗلَمِنَ الصّٰدِقِیۡنَ
اور وہ لوگ جوتہمت لگاتے ہیں اپنی بیویوں پر اور نہیں ہیں ان کے لیےکوئی گواہمگروہ خود ہی تو گواہی ہوگی ان میں سے ایک کیچارگواہیاںساتھ اللہ(کی قسم) کےبےشک وہالبتہ سچوں میں سے ہے
By Nighat Hashmi
وَالَّذِیۡنَیَرۡمُوۡنَاَزۡوَاجَہُمۡوَلَمۡ یَکُنۡلَّہُمۡشُہَدَآءُاِلَّاۤاَنۡفُسُہُمۡفَشَہَادَۃُاَحَدِہِمۡاَرۡبَعُشَہٰدٰتٍۭبِاللّٰہِاِنَّہٗلَمِنَ الصّٰدِقِیۡنَ
اور جو لوگ تہمت لگا ئیںاپنی بیویوں پراور نہ ہوں ان کے پاسگواہ سوائے ان کے اپنے نفستو گواہیان میں سے ایک شخص کیچار شہادتیںاللہ تعالی کی قسم کے ساتھبلاشبہ وہیقینا سچے لوگوں میں سے ہے