Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَالۡقَوَاعِدُمِنَ النِّسَآءِالّٰتِیۡلَایَرۡجُوۡنَنِکَاحًافَلَیۡسَعَلَیۡہِنَّجُنَاحٌاَنۡیَّضَعۡنَثِیَابَہُنَّغَیۡرَمُتَبَرِّجٰتٍۭبِزِیۡنَۃٍوَاَنۡیَّسۡتَعۡفِفۡنَخَیۡرٌلَّہُنَّوَاللّٰہُسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
اور بیٹھ رہنے والیاں عورتوں میں سے وہ جونہیں وہ امید رکھتیں نکاح کی تو نہیں ہے ان پر کوئی گناہکہوہ اتار رکھیںکپڑے(حجاب)اپنےنہظاہر کرنے والیاںزینت کواور یہ کہوہ احتیاط برتیںبہتر ہےان کے لیے اور اللہخوب سننے والا ہےخوب جاننے والا ہے
By Nighat Hashmi
وَالۡقَوَاعِدُمِنَ النِّسَآءِالّٰتِیۡلَایَرۡجُوۡنَنِکَاحًافَلَیۡسَعَلَیۡہِنَّجُنَاحٌاَنۡیَّضَعۡنَثِیَابَہُنَّغَیۡرَمُتَبَرِّجٰتٍۭبِزِیۡنَۃٍوَاَنۡیَّسۡتَعۡفِفۡنَخَیۡرٌلَّہُنَّوَاللّٰہُسَمِیۡعٌعَلِیۡمٌ
اور بیٹھ رہنے والیعورتوں میں سےجونہیں امید رکھتیںنکاح کیسو نہیں اُن پرکوئی گناہیہ کہ اتار کر وہ رکھ دیںکپڑے اپنےنہ ظاہر کرنے والی ہوںزینت کواور یہ کہ وہ عورتیں بچیںبہتر ہے اُن کے لیےاور اللہ تعالیٰسب کچھ سننے والا سب کچھ جاننے والا ہے