تَبٰرَکَ | الَّذِیۡ | نَزَّلَ | الۡفُرۡقَانَ | عَلٰی عَبۡدِہٖ | لِیَکُوۡنَ | لِلۡعٰلَمِیۡنَ | نَذِیۡرَا |
بہت بابرکت ہے | وہ جس نے | نازل کیا | فرقان | اپنے بندے پر | تاکہ وہ ہوجائے | تمام جہان والوں کے لیے | ڈرانے والا |
تَبٰرَکَ | الَّذِیۡ | نَزَّلَ | الۡفُرۡقَانَ | عَلٰی | عَبۡدِہٖ | لِیَکُوۡنَ | لِلۡعٰلَمِیۡنَ | نَذِیۡرَا |
بہت برکت والاہے | جس نے | اُتاری | فیصلہ کرنے والی کتاب | اُوپر | اپنے بندے کے | تاکہ وہ ہو | تمام جہانوں کے لیے | ڈرانے والا |