| وَاِذَاۤ | اُلۡقُوۡا | مِنۡہَا | مَکَانًا | ضَیِّقًا | مُّقَرَّنِیۡنَ | دَعَوۡا | ہُنَالِکَ | ثُبُوۡرًا |
| اور جب | وہ ڈالے جائیں گے | اس میں | کسی جگہ پر | تنگ | جکڑے ہوئے | وہ پکاریں گے | اس جگہ | ہلاکت کو |
| وَاِذَاۤ اُلۡقُوۡا | مِنۡہَا | مَکَانًا ضَیِّقًا | مُّقَرَّنِیۡنَ | دَعَوۡا | ہُنَالِکَ | ثُبُوۡرًا |
| اور جب وہ ڈال دیےجائیں گے | اس میں | تنگ جگہ میں | آپس میں جکڑے ہوئے | وہ پکاریں گے | وہاں | ہلاکت کو |