Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالُوۡاسُبۡحٰنَکَمَاکَانَیَنۡۢبَغِیۡلَنَاۤاَنۡنَّتَّخِذَمِنۡ دُوۡنِکَمِنۡ اَوۡلِیَآءَوَ لٰکِنۡمَّتَّعۡتَہُمۡوَاٰبَآءَہُمۡحَتّٰینَسُواالذِّکۡرَوَکَانُوۡاقَوۡمًۢابُوۡرًا
وہ کہیں گے پاک ہے تونہیںتھاجائزہمارے لیےکہہم بناتے تیرے سوا کوئی دوستاور لیکنتو نے سامانِ زندگی دیا انہیںاور ا ن کے آباؤ اجداد کو یہاں تک کہ وہ بھول گئےنصیحتاور تھے وہلوگہلاک ہونے والے
By Nighat Hashmi
قَالُوۡاسُبۡحٰنَکَمَاکَانَیَنۡۢبَغِیۡلَنَاۤاَنۡنَّتَّخِذَمِنۡ دُوۡنِکَمِنۡ اَوۡلِیَآءَوَ لٰکِنۡمَّتَّعۡتَہُمۡوَاٰبَآءَہُمۡحَتّٰینَسُواالذِّکۡرَوَکَانُوۡاقَوۡمًۢابُوۡرًا
وہ کہیں گےپاک ہے آپ کی ذاتنہ تھامناسب ہمارے لیےیہ کہ ہم بنائیںآپ کے سواکوئی سر پرستاور لیکن آپ نے دنیا کا سامان دیا اُن کواور اُن کے باپ دادا کویہاں تک کہوہ بھول گئےیاد کواور ہو گئےوہلوگ برباد ہونے والے