وَقَدِمۡنَاۤ | اِلٰی مَا | عَمِلُوۡا | مِنۡ عَمَلٍ | فَجَعَلۡنٰہُ | ہَبَآءً | مَّنۡثُوۡرًا |
اور آئیں گے ہم | طرف اس کے جو | انہوں نے عمل کیے | کوئی بھی عمل | توہم بنا دیں گے اسے | غبار | پراگندہ |
وَقَدِمۡنَاۤ | اِلٰی | مَا | عَمِلُوۡا | مِنۡ عَمَلٍ | فَجَعَلۡنٰہُ | ہَبَآءً | مَّنۡثُوۡرًا |
اور آئیں گے ہم | طرف | اس کی جو | انہوں نے کیا تھا | کوئی عمل | توہم بنادیں گے اسے | خاک | اُڑتی ہوئی |