Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاتَّخَذُوۡامِنۡ دُوۡنِہٖۤاٰلِہَۃًلَّایَخۡلُقُوۡنَشَیۡئًاوَّہُمۡیُخۡلَقُوۡنَوَلَایَمۡلِکُوۡنَلِاَنۡفُسِہِمۡضَرًّاوَّلَانَفۡعًاوَّلَایَمۡلِکُوۡنَمَوۡتًاوَّلَاحَیٰوۃًوَّلَانُشُوۡرًا
اور انہوں نے بنا لیےاس کے سواکچھ الٰہ نہیں وہ پیدا کرتے کوئی چیزاور وہوہ پیدا کیے جاتے ہیںاور نہیںوہ اختیار رکھتے اپنے نفسوں کے لیےکسی نقصان کااور نہکسی نفع کااور نہیںوہ اختیار رکھتےموت کااور نہزندگی کااور نہ دوبارہ جی اٹھنے کے
By Nighat Hashmi
وَاتَّخَذُوۡامِنۡ دُوۡنِہٖۤاٰلِہَۃًلَّایَخۡلُقُوۡنَشَیۡئًاوَّہُمۡیُخۡلَقُوۡنَوَلَا یَمۡلِکُوۡنَلِاَنۡفُسِہِمۡضَرًّاوَّلَا نَفۡعًاوَّلَا یَمۡلِکُوۡنَمَوۡتًاوَّلَا حَیٰوۃًوَّلَا نُشُوۡرًا
اور اُنہوں نے بنائے ہیںاس کے سواایسے معبودنہیں وہ پیدا کرسکتےکسی چیز کواور وہ وہ خودپیداکیے جاتے ہیںاور نہ وہ اختیار رکھتے ہیںاپنے لیےکسی نقصان کااور نہ نفع کااور نہ وہ اختیار رکھتے ہیںموت کااور نہ زندگی کااور نہ اُٹھائے جانے کا