وَقَالَ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡۤا | اِنۡ | ہٰذَاۤ | اِلَّاۤ | اِفۡکُۨ | افۡتَرٰىہُ | وَاَعَانَہٗ | عَلَیۡہِ | قَوۡمٌ اٰخَرُوۡنَ | فَقَدۡ | جَآءُوۡ | ظُلۡمًا | وَّزُوۡرًا |
اور کہا | ان لوگوں نے جنہوں نے | کفر کیا | نہیں | یہ(قرآن) | مگر | ایک جھوٹ | اس نے گھڑ لیا اسے | اور مدد کی اس کی | اس پر | ایک دوسری قوم نے | پس تحقیق | وہ لائے | ظلم | اور جھوٹ |
وَقَالَ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡۤا | اِنۡ | ہٰذَاۤ | اِلَّاۤ | اِفۡکُۨ | افۡتَرٰىہُ | وَاَعَانَہٗ | عَلَیۡہِ | قَوۡمٌ | اٰخَرُوۡنَ | فَقَدۡ | جَآءُوۡ | ظُلۡمًا | وَّزُوۡرًا |
اور کہا | اُن لوگوں نے | جنہوں نے کفر کیا | نہیں ہے | یہ | مگر | من گھڑت چیزہے | اس نے گھڑ لیا ہے | اور مدد کی ہے اُس کی | اس پر | لو گوں نے | دوسرے | سو یقیناً | وہ آئے ہیں | ظلم کو | اور سخت جھوٹ کو |