وَلَقَدۡ | صَرَّفۡنٰہُ | بَیۡنَہُمۡ | لِیَذَّکَّرُوۡا | فَاَبٰۤی | اَکۡثَرُ | النَّاسِ | اِلَّا | کُفُوۡرًا |
اور البتہ تحقیق | پھیر پھیر کے لائے ہم اس کو | درمیان ان کے | تا کہ وہ نصیحت پکڑیں | تو انکار کیا | اکثر | لوگوں نے | سوائے | ناشکری کرنے کے |
وَلَقَدۡ | صَرَّفۡنٰہُ | بَیۡنَہُمۡ | لِیَذَّکَّرُوۡا | فَاَبٰۤی | اَکۡثَرُ | النَّاسِ | اِلَّا کُفُوۡرًا |
اور بلاشبہ یقیناً | پھیر پھیر کر بیان کیا ہم نے اسے | درمیان اُن کے | تا کہ وہ سبق حاصل کریں | پھر نہیں مانا | اکثر | لوگوں نے | نا شکری کے سوا |