وَالَّذِیۡنَ | یَقُوۡلُوۡنَ | رَبَّنَا | اصۡرِفۡ | عَنَّا | عَذَابَ | جَہَنَّمَ | اِنَّ | عَذَابَہَا | کَانَ | غَرَامًا |
اور وہ جو | کہتے ہیں | اے ہمارے رب | پھیر دے | ہم سے | عذاب | جہنم کا | بےشک | عذاب اس کا | ہے | لازم ہونے والا |
وَالَّذِیۡنَ | یَقُوۡلُوۡنَ | رَبَّنَا | اصۡرِفۡ | عَنَّا | عَذَابَ | جَہَنَّمَ | اِنَّ | عَذَابَہَا | کَانَ | غَرَامًا |
اور جو لوگ | کہتے ہیں | اے ہمارے رب | پھیر دے | ہم سے | عذاب | جہنم کا | یقیناً | عذاب اُس کا | ۔ (ہمیشہ سے) ہے | چمٹنے والا |