وَالَّذِیۡنَ | اِذَاۤ | اَنۡفَقُوۡا | لَمۡ | یُسۡرِفُوۡا | وَلَمۡ | یَقۡتُرُوۡا | وَکَانَ | بَیۡنَ ذٰلِکَ | قَوَامًا |
اور وہ لوگ | جب | وہ خرچ کرتے ہیں | نہ | وہ اسراف کرتے ہیں | اور نہ | وہ بخل کرتے ہیں | اور ہوتا ہے | درمیان اس کے | معتدل(طریقہ) |
وَالَّذِیۡنَ | اِذَاۤ | اَنۡفَقُوۡا | لَمۡ یُسۡرِفُوۡا | وَلَمۡ یَقۡتُرُوۡا | وَکَانَ | بَیۡنَ | ذٰلِکَ | قَوَامًا |
اور وہ لوگ | جب | خرچ کرتے ہیں | نہ فضول خرچی کرتے ہیں | اور نہ کنجوسی کرتے ہیں | اور ہوتا ہے | درمیان | اس کے | اعتدال پر |