Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اُولٰٓئِکَیُجۡزَوۡنَالۡغُرۡفَۃَبِمَاصَبَرُوۡاوَیُلَقَّوۡنَفِیۡہَاتَحِیَّۃًوَّسَلٰمًا
یہی لوگ ہیںجو بدلہ میں دیئے جائیں گےبالا خانہبوجہ اس کے جوانہوں نے صبر کیااور وہ استقبال کیے جائیں گےاس میںدعائے خیراور سلام سے
By Nighat Hashmi
اُولٰٓئِکَیُجۡزَوۡنَالۡغُرۡفَۃَبِمَاصَبَرُوۡاوَیُلَقَّوۡنَفِیۡہَاتَحِیَّۃًوَّسَلٰمًا
یہی لوگجزا میں دیے جا ئیں گے بالا خانےبدلے اس کےجواُنھوں نے صبر کیااور استقبال کیا جائے گا اُن کااس میںزندگی کی دُعا اور سلام سے