وَالَّذِیۡنَ | یَقُوۡلُوۡنَ | رَبَّنَا | ہَبۡ | لَنَا | مِنۡ اَزۡوَاجِنَا | وَذُرِّیّٰتِنَا | قُرَّۃَ | اَعۡیُنٍ | وَّاجۡعَلۡنَا | لِلۡمُتَّقِیۡنَ | اِمَامًا |
اور وہ جو | کہتے ہیں | اے ہمارے رب | عطا کر | ہمیں | ہماری بیویوں سے | اور ہماری اولاد سے | ٹھنڈک | آنکھوں کی | اور بنا ہمیں | متقی لوگوں کا | امام/راہ نما |
وَالَّذِیۡنَ | یَقُوۡلُوۡنَ | رَبَّنَا | ہَبۡ لَنَا | مِنۡ اَزۡوَاجِنَا | وَذُرِّیّٰتِنَا | قُرَّۃَ | اَعۡیُنٍ | وَّاجۡعَلۡنَا | لِلۡمُتَّقِیۡنَ | اِمَامًا |
اور جو لوگ | کہتے ہیں | اے ہمارے رب | عطا کر ہمیں | ہماری بیویوں سے | اور ہماری اولادوں سے | ٹھنڈک | آنکھوں کی | اور بنا دے ہمیں | متقیوں کا | امام |