| وَالَّذِیۡنَ | اِذَا | ذُکِّرُوۡا | بِاٰیٰتِ | رَبِّہِمۡ | لَمۡ | یَخِرُّوۡا | عَلَیۡہَا | صُمًّا | وَّعُمۡیَانًا |
| اور وہ لوگ جو | جب | وہ نصیحت کیے جاتے ہیں | ساتھ آیات کے | اپنے رب کی | نہیں | وہ گر پڑتے | ان پر | بہرے | اور اندھے بن کر |
| وَالَّذِیۡنَ | اِذَا | ذُکِّرُوۡا | بِاٰیٰتِ | رَبِّہِمۡ | لَمۡ یَخِرُّوۡا | عَلَیۡہَا | صُمًّا | وَّعُمۡیَانًا |
| اور جنہیں | جب | نصیحت کی جاتی ہے | آیات سے | اُن کے رب کی | نہیں گرتے | اُس پر | بہرے | اور اندھے ہو کر |