وَالَّذِیۡنَ | لَایَشۡہَدُوۡنَ | الزُّوۡرَ | وَاِذَا | مَرُّوۡا | بِاللَّغۡوِ | مَرُّوۡا | کِرَامًا |
اور وہ جو | نہیں وہ گواہ بنتے | جھوٹ کے | اور جب | وہ گزرتے ہیں | لغور پر | وہ گزر جاتے ہیں | عزت سے |
وَالَّذِیۡنَ | لَایَشۡہَدُوۡنَ | الزُّوۡرَ | وَاِذَا | مَرُّوۡا | بِاللَّغۡوِ | مَرُّوۡا | کِرَامًا |
اور جو لوگ | نہیں حاضر ہوتے | جھوٹ میں | اور جب | گزرتے ہیں | بیہودہ پر | گزر جاتے ہیں | شرافت سے |