قَالَ | اَلَمۡ | نُرَبِّکَ | فِیۡنَا | وَلِیۡدًا | وَّلَبِثۡتَ | فِیۡنَا | مِنۡ عُمُرِکَ | سِنِیۡنَ |
اس نے کہا | کیا نہیں | ہم نے پالا تجھے | اپنے درمیان | بچہ سا | اور ٹھہرا تو | ہمارے درمیان | اپنی عمر میں سے | کئی سال |
قَالَ | اَلَمۡ | نُرَبِّکَ | فِیۡنَا | وَلِیۡدًا | وَّلَبِثۡتَ | فِیۡنَا | مِنۡ عُمُرِکَ | سِنِیۡنَ |
فرعون نے کہا | کیا نہیں | ہم نے پالا تمہیں | اپنے ہاں | بچہ | اور رہے تم | ہم میں | اپنی عمر کے | کئی سال |