Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِلَّاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِوَذَکَرُوااللّٰہَکَثِیۡرًاوَّانۡتَصَرُوۡامِنۡۢ بَعۡدِمَاظُلِمُوۡاوَسَیَعۡلَمُالَّذِیۡنَظَلَمُوۡۤااَیَّمُنۡقَلَبٍیَّنۡقَلِبُوۡنَ
سوائےان کے جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکاور انہوں نے یاد کیااللہ کوبکثرت اور انہوں نے بدلہ لیا بعد اس کےجووہ ظلم کیے گئے اور عنقریب جان لیں گےوہ جنہوں نےظلم کیاکون سیلوٹنے کی جگہوہ لوٹیں گے
By Nighat Hashmi
اِلَّاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِوَذَکَرُوااللّٰہَکَثِیۡرًاوَّانۡتَصَرُوۡامِنۡۢ بَعۡدِمَاظُلِمُوۡاوَسَیَعۡلَمُالَّذِیۡنَظَلَمُوۡۤااَیَّمُنۡقَلَبٍیَّنۡقَلِبُوۡنَ
سوائے اُن لوگوں کےجو ایمان لائےاور کام کیے اچھےاور جنہوں نے یاد کیا اللہ تعالیٰ کوکثرت سےاور اُنہوں نے بدلہ لیابعداس کے کہ اُن پر ظلم کیا گیااور جلد ہی جان لیں گےوہ لوگجنہوں نے ظلم کیاکس لوٹنے کی جگہ پر وہ لوٹ کر جانے والے ہیں