وَاَوۡحَیۡنَاۤ | اِلٰی مُوۡسٰۤی | اَنۡ | اَسۡرِ | بِعِبَادِیۡۤ | اِنَّکُمۡ | مُّتَّبَعُوۡنَ |
اور وحی کی ہم نے | طرف موسیٰ کے | یہ کہ | رات کو لے چل | میرے بندوں کو | بےشک تم | پیچھا کیے جانے والے ہو |
وَاَوۡحَیۡنَاۤ | اِلٰی | مُوۡسٰۤی | اَنۡ | اَسۡرِ | بِعِبَادِیۡۤ | اِنَّکُمۡ | مُّتَّبَعُوۡنَ |
اور وحی بھیجی ہم نے | طرف | موسیٰ کی | یہ کہ | رات کولے چلو | میرے بندوں کو | یقیناً تمہارا | پیچھا کیا جائےگا |