فَلَمَّا | تَرَآءَ | الۡجَمۡعٰنِ | قَالَ | اَصۡحٰبُ | مُوۡسٰۤی | اِنَّا | لَمُدۡرَکُوۡنَ |
پھر جب | آمنے سامنے ہوئیں | دو جماعتیں | کہنے لگے | ساتھی | موسیٰ کے | بےشک ہم | البتہ پا لیے جانے والے ہیں |
فَلَمَّا | تَرَآءَ | الۡجَمۡعٰنِ | قَالَ | اَصۡحٰبُ مُوۡسٰۤی | اِنَّا | لَمُدۡرَکُوۡنَ |
پھر جب | ایک دوسرےکودیکھا | دونوں گروہوں نے | کہا | موسیٰ کے ساتھیوں نے | یقیناً ہم | ضرور ہم پکڑے جانےوالےہیں |