وَحُشِرَ | لِسُلَیۡمٰنَ | جُنُوۡدُہٗ | مِنَ الۡجِنِّ | وَ الۡاِنۡسِ | وَالطَّیۡرِ | فَہُمۡ | یُوۡزَعُوۡنَ |
اور اکٹھے کیے گئے | سلیمان کے لیے | اس کے لشکر | جنوں میں سے | اور انسانوں | اور پرندوں میں سے | تو وہ | وہ گروہوں میں تقسیم کیے جاتے ہیں |
وَحُشِرَ | لِسُلَیۡمٰنَ | جُنُوۡدُہٗ | مِنَ الۡجِنِّ | وَ الۡاِنۡسِ | وَالطَّیۡرِ | فَہُمۡ | یُوۡزَعُوۡنَ |
اور جمع کیا گیا | سلیمان کے لیے | اس کا لشکر | جنوں میں سے | اور انسانوں میں سے | اور پرندوں میں سے | تو ان کی | الگ الگ درجہ بندی کی گئی |