Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَتَبَسَّمَضَاحِکًامِّنۡ قَوۡلِہَاوَقَالَرَبِّاَوۡزِعۡنِیۡۤاَنۡاَشۡکُرَنِعۡمَتَکَالَّتِیۡۤاَنۡعَمۡتَعَلَیَّوَعَلٰیوَالِدَیَّوَاَنۡاَعۡمَلَصَالِحًاتَرۡضٰىہُوَاَدۡخِلۡنِیۡبِرَحۡمَتِکَفِیۡ عِبَادِکَالصّٰلِحِیۡنَ
تو وہ مسکرا دیاہنستے ہوئے اس کی بات سےاور اس نے کہااے میرے ربتوفیق دے مجھےکہمیں شکر ادا کروں تیری نعمت کا وہ جوانعام کی تو نے مجھ پر اور اوپر میرے والدین کےاور یہ کہمیں عمل کروںنیک تو راضی ہوجائے جس سےاور داخل کر مجھے اپنی رحمت کے ساتھاپنے بندوں میںجو نیک ہیں
By Nighat Hashmi
فَتَبَسَّمَضَاحِکًامِّنۡ قَوۡلِہَاوَقَالَرَبِّاَوۡزِعۡنِیۡۤاَنۡاَشۡکُرَنِعۡمَتَکَالَّتِیۡۤاَنۡعَمۡتَعَلَیَّوَعَلٰیوَالِدَیَّوَاَنۡاَعۡمَلَصَالِحًاتَرۡضٰىہُوَاَدۡخِلۡنِیۡبِرَحۡمَتِکَفِیۡ عِبَادِکَالصّٰلِحِیۡنَ
تو اس نے مسکرا دیا ہنستے ہوئے اس کی بات سے اور اس نے کہااے میرے رب مجھے توفیق دےیہ کہ میں شکر ادا کرو ںآپ کی نعمت کاجوآپ نے انعام کی مجھ پر اور اوپر میرے والدین کے اور یہ کہ میں عمل کروں نیک آپ جسے پسند کریںاور داخل فرمائیں مجھے اپنی رحمت سے اپنے بندوں میں نیک