Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَلَمَّاجَآءَسُلَیۡمٰنَقَالَاَتُمِدُّوۡنَنِبِمَالٍفَمَاۤاٰتٰىنِۦَاللّٰہُخَیۡرٌمِّمَّاۤاٰتٰىکُمۡبَلۡاَنۡتُمۡبِہَدِیَّتِکُمۡتَفۡرَحُوۡنَ
تو جبوہ آیاسلیمان کے پاساس نے کہاکیا تم مدد دیتے ہو مجھےساتھ مال کے تو جوعطا کیا مجھےاللہ نے بہتر ہے اس سے جواس نے عطا کیا تمہیںبلکہتم ہیساتھ اپنے ہدیے کے تم خوش ہوتے ہو
By Nighat Hashmi
فَلَمَّاجَآءَسُلَیۡمٰنَقَالَاَتُمِدُّوۡنَنِبِمَالٍفَمَاۤاٰتٰىنِۦَاللّٰہُخَیۡرٌمِّمَّاۤاٰتٰىکُمۡبَلۡاَنۡتُمۡبِہَدِیَّتِکُمۡتَفۡرَحُوۡنَ
سو جب آئے سلیمان کے پاساس نے کہاکیا تم مدد کرنا چاہتے ہو میری مال سے پھر جودیا مجھے اللہ تعالیٰ نے بہتر ہے اس سے جواس نے دیا ہے تمہیںبلکہ تماپنے تحفے سے خوش ہوتے رہو