اِرۡجِعۡ | اِلَیۡہِمۡ | فَلَنَاۡتِیَنَّہُمۡ | بِجُنُوۡدٍ | لَّاقِبَلَ | لَہُمۡ | بِہَا | وَلَنُخۡرِجَنَّہُمۡ | مِّنۡہَاۤ | اَذِلَّۃً | وَّہُمۡ | صٰغِرُوۡنَ |
لوٹ جاؤ | ان کی طرف | پس البتہ ہم ضرور لائیں گے ان کے پاس | ایسے لشکروں کو | نہیں کوئی مقابلہ | ان کے لیے | ان کا | اور البتہ ہم ضرور نکال دیں گے انہیں | اس سے | ذلیل کر کے | اس حال میں کہ وہ | خوار ہوں گے |
اِرۡجِعۡ | اِلَیۡہِمۡ | فَلَنَاۡتِیَنَّہُمۡ | بِجُنُوۡدٍ | لَّاقِبَلَ | لَہُمۡ | بِہَا | وَلَنُخۡرِجَنَّہُمۡ | مِّنۡہَاۤ | اَذِلَّۃً | وَّہُمۡ | صٰغِرُوۡنَ |
لوٹ جاؤ | اُن کے پاس | پھر ہم ضرور آئیں گے ان کے پاس | ایسے لشکروں کے ساتھ | نہیں مقابلہ کر سکیں گے | جن کا | ساتھ اس کے | اور لازماً ہم ضرور نکالیں گے اُن کو | اس سے | بےعزت کر کے | اور وہ | بہت خوار ہوں گے |