اِنَّ | الَّذِیۡنَ | لَایُؤۡمِنُوۡنَ | بِالۡاٰخِرَۃِ | زَیَّنَّا | لَہُمۡ | اَعۡمَالَہُمۡ | فَہُمۡ | یَعۡمَہُوۡنَ |
بےشک | وہ جو | نہیں وہ ایمان لاتے | آخرت پر | مزین کر دیئے ہم نے | ان کے لیے | اعمال ان کے | تو وہ | وہ بھٹکتے پھرتے ہیں |
اِنَّ | الَّذِیۡنَ | لَایُؤۡمِنُوۡنَ | بِالۡاٰخِرَۃِ | زَیَّنَّا | لَہُمۡ | اَعۡمَالَہُمۡ | فَہُمۡ | یَعۡمَہُوۡنَ |
یقیناً | جو لوگ | نہیں ایمان لاتے | آخرت پر | خوشنما بنا دیا ہم نے | اُن کے لیے | اُن کے اعمال کو | چنانچہ وہ | حیران پھرتے ہیں |