Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قِیۡلَلَہَاادۡخُلِیالصَّرۡحَفَلَمَّارَاَتۡہُحَسِبَتۡہُلُجَّۃًوَّکَشَفَتۡعَنۡ سَاقَیۡہَاقَالَاِنَّہٗصَرۡحٌمُّمَرَّدٌمِّنۡ قَوَارِیۡرَقَالَتۡرَبِّاِنِّیۡظَلَمۡتُنَفۡسِیۡوَاَسۡلَمۡتُمَعَسُلَیۡمٰنَلِلّٰہِرَبِّالۡعٰلَمِیۡنَ
کہا گیااسےداخل ہو جاؤمحل میں تو جباس نے دیکھا اسےوہ سمجھی اسےگہرا پانیاور اس نے کھول دیںپنڈلیاں اپنیاس نے کہابےشک وہمحل ہے چکناـبنایا گیاـشیشوں سےوہ کہنے لگیاے میرے رببےشک میںظلم کیا میں نے اپنی جان پراور اسلام لے آئی میںساتھسلیمان کےاللہ کے لیےجو رب ہےتمام جہانوں کا
By Nighat Hashmi
قِیۡلَلَہَاادۡخُلِیالصَّرۡحَفَلَمَّارَاَتۡہُحَسِبَتۡہُلُجَّۃًوَّکَشَفَتۡعَنۡ سَاقَیۡہَاقَالَاِنَّہٗصَرۡحٌمُّمَرَّدٌمِّنۡ قَوَارِیۡرَقَالَتۡرَبِّاِنِّیۡظَلَمۡتُنَفۡسِیۡوَاَسۡلَمۡتُمَعَسُلَیۡمٰنَلِلّٰہِرَبِّالۡعٰلَمِیۡنَ
کہا گیا اس سے داخل ہو جاؤ محل میں پھر جب دیکھا اسے اس نے خیال کیا اُس کوگہرا پانی اور اس نے کھول دیں اپنی پنڈلیوں سے سلیمان نے کہایقیناًوہ محل ہے جڑا ہواشیشوں سےملکہ نے کہا اے میرے رب یقیناً میں نے ظلم کیااپنی جان پراور میں فرمابردار ہوئی ساتھ سلیمان کے اللہ تعالیٰ کے لیے رب ہے تمام جہانوں کا