Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالُوااطَّیَّرۡنَابِکَوَبِمَنۡمَّعَکَقَالَطٰٓئِرُکُمۡعِنۡدَ اللّٰہِبَلۡاَنۡتُمۡقَوۡمٌتُفۡتَنُوۡنَ
انہوں نے کہابراشگون لیا ہم نےتجھ سےاور ان سے جوساتھ ہیں تیرے کہابدشگونی تمہاری اللہ کے پاس ہےبلکہتمایسے لوگ ہو تم آزمائے جارہے ہو
By Nighat Hashmi
قَالُوااطَّیَّرۡنَابِکَوَبِمَنۡمَّعَکَقَالَطٰٓئِرُکُمۡعِنۡدَ اللّٰہِبَلۡاَنۡتُمۡقَوۡمٌتُفۡتَنُوۡنَ
انہوں نے کہامنحوس سمجھتے ہیں ہم آپ کواور اُن کو جو ساتھ ہیں تیرےاس نے کہانحوست تمہاری پاس ہے اللہ تعالیٰ کے بلکہ تم لوگ فتنے میں مبتلا کر دیے گئے ہو