Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالُوۡاتَقَاسَمُوۡابِاللّٰہِلَنُبَیِّتَنَّہٗوَاَہۡلَہٗثُمَّلَنَقُوۡلَنَّلِوَلِیِّہٖمَاشَہِدۡنَامَہۡلِکَاَہۡلِہٖوَاِنَّالَصٰدِقُوۡنَ
انہوں نے کہاآپس میں قسم کھاؤ اللہ کی البتہ ہم ضرور رات کو حملہ کریں گے اس پر اور اس کے گھر والوں پرپھرالبتہ ہم ضرور کہیں گے اس کے سرپرست سےنہیںموجود تھے ہمہلاکت کے وقت اس کے خاندان کیاور بےشک ہمالبتہ سچے ہیں
By Nighat Hashmi
قَالُوۡاتَقَاسَمُوۡابِاللّٰہِلَنُبَیِّتَنَّہٗوَاَہۡلَہٗثُمَّلَنَقُوۡلَنَّلِوَلِیِّہٖمَاشَہِدۡنَامَہۡلِکَاَہۡلِہٖوَاِنَّالَصٰدِقُوۡنَ
اُنہوں نے کہاقسم کھاؤاللہ تعالیٰ کی تاکہ ہم شب خون ماریں اس پر اور اس کے گھر والوں پرپھر ہم ضرور کہیں گے اس کے وارث سے نہیں موجود تھے تمہلاکت کے وقت اس کے گھر والوں کی اور بلاشبہ ہم یقیناًسچے ہیں