Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلِالۡحَمۡدُلِلّٰہِوَسَلٰمٌعَلٰی عِبَادِہِالَّذِیۡنَاصۡطَفٰیآٰللّٰہُخَیۡرٌاَمَّایُشۡرِکُوۡنَ
کہہ دیجیےسب تعریفاللہ کے لیے ہے اور سلام ہے اس کے بندوں پرجنہیںاس نے چن لیا کیا اللہ بہتر ہےیا جنہیںوہ شریک ٹھہراتے ہیں
By Nighat Hashmi
قُلِالۡحَمۡدُ لِلّٰہِوَسَلٰمٌعَلٰی عِبَادِہِالَّذِیۡنَاصۡطَفٰیآٰللّٰہُخَیۡرٌاَمَّایُشۡرِکُوۡنَ
آپ کہہ دیں سب تعریف اللہ کے لیے اور سلام ہے اوپر اس کے بندوں کے جنہیںاُس نے چن لیاکیا اللہ تعالیٰبہتر ہے یا جنہیں وہ لوگ شریک بناتے ہیں