Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَمَّنۡخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَوَاَنۡزَلَلَکُمۡمِّنَ السَّمَآءِمَآءًفَاَنۡۢبَتۡنَابِہٖحَدَآئِقَذَاتَ بَہۡجَۃٍمَاکَانَلَکُمۡاَنۡتُنۡۢبِتُوۡاشَجَرَہَاءَاِلٰہٌمَّعَاللّٰہِبَلۡہُمۡقَوۡمٌیَّعۡدِلُوۡنَ
یا کون ہے جس نےپیدا کیاآسمانوں اور زمین کواور اس نے اتاراتمہارے لیےآسمان سے پانیپھر اگائے ہم نےساتھ اس کے باغات رونق والےنہتھا تمہارے لئےکہتم اگا سکودرخت ان کے کیا کوئی الٰہ ہےساتھاللہ کے بلکہوہایسے لوگ ہیںجو(اللہ کے)برابر قرار دیتے ہیں
By Nighat Hashmi
اَمَّنۡخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَوَاَنۡزَلَلَکُمۡمِّنَ السَّمَآءِمَآءًفَاَنۡۢبَتۡنَابِہٖحَدَآئِقَذَاتَ بَہۡجَۃٍمَاکَانَلَکُمۡاَنۡتُنۡۢبِتُوۡاشَجَرَہَاءَاِلٰہٌمَّعَاللّٰہِبَلۡہُمۡقَوۡمٌیَّعۡدِلُوۡنَ
۔ (کیا وہ شریک بہتر ہیں) یا وہ جس نےپیدا کیا آسمانوں کو اورزمین کواور اتارا تمہارے لیے آسمان سے پانیپھراگائے ہم نے اُس سے باغات رونق والے نہ تھاتمہارے لیے یہ کہ تم اگاتےدرخت ان کے کیا کوئی معبود ہے ؟ساتھ اللہ تعالیٰ کے بلکہ وہ لوگ ہیں وہ راستے سے ہٹ رہے ہیں