Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡلَّایَعۡلَمُمَنۡفِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِالۡغَیۡبَاِلَّااللّٰہُوَمَایَشۡعُرُوۡنَاَیَّانَیُبۡعَثُوۡنَ
کہہ دیجئےنہیں جانتاجو کوئیآسمانوں میںاور زمین میں ہے غیب کو سوائے اللہ کےاور نہیںوہ شعور رکھتےکہ کبوہ اٹھائے جائیں گے
By Nighat Hashmi
قُلۡلَّایَعۡلَمُمَنۡفِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِالۡغَیۡبَاِلَّااللّٰہُوَمَایَشۡعُرُوۡنَاَیَّانَیُبۡعَثُوۡنَ
آپ کہہ دیںنہیں جانتا جو آسمانوں اور زمین میں ہے کوئی غیبسوائے اللہ تعالیٰ کےاور نہیں وہ شعور رکھتے کب وہ اٹھائے جائیں گے