وَقَالَ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡۤا | ءَاِذَا | کُنَّا | تُرٰبًا | وَّاٰبَآؤُنَاۤ | اَئِنَّا | لَمُخۡرَجُوۡنَ |
اور کہا | ان لوگوں نے جنہوں نے | کفر کیا | کیا جب | ہو جائیں گے ہم | مٹی | اور آباؤ اجداد ہمارے | کیا یقیناً ہم | ضرور نکالے جائیں گے |
وَقَالَ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡۤا | ءَاِذَا | کُنَّا | تُرٰبًا | وَّاٰبَآؤُنَاۤ | اَئِنَّا | لَمُخۡرَجُوۡنَ |
اور کہا | انہوں نے | جن لوگوں نے کفر کیا | کیا جب | ہو جائیں گے ہم | مٹی | اور باپ دادا ہمارے | کیا واقعی ہم | ضرور نکالے جانے والے ہیں |