Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जिन लोगों ने इनकार किया वे कहते हैं कि "क्या जब हम मिट्टी हो जाएँगे और हमारे बाप-दादा भी, तो क्या वास्तव में हम (जीवित करके) निकाले जाएँगे?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورجن لوگوں نے کفرکیاانہوں نے کہاکہ کیاجب ہم اورہمارے باپ دادا مٹی ہو جائیں گے توکیاواقعی ہم ضرور(قبروں سے)نکالے جانے والے ہیں؟

By Amin Ahsan Islahi

اور یہ کافر کہتے ہیں کہ کیا جب ہم مٹی ہوجائیں گے اور ہمارے آباء واجداد بھی تو کیا ہم دوبارہ نکالے جائیں گے؟

By Hussain Najfi

اور کافر لوگ کہتے ہیں کہ جب ہم اور ہمارے باپ دادا مٹی ہو جائیں گے تب ہم ( دوبارہ قبروں سے ) نکالے جائیں گے ۔

By Moudoodi

یہ منکرین کہتے ہیں ” کیا جب ہم اور ہمارے باپ دادا مٹی ہو چکے ہوں گے تو ہمیں واقعی قبروں سے نکالا جائے گا ؟

By Mufti Naeem

اور جنہوں نے کفر کیا انہوں نے کہا جب ہم اور ہمارے باپ دادا ( مرکر ) مٹی ہوجائیں گے تو کیا ہم دوبارہ نکالے جائیں گے؟

By Mufti Taqi Usmani

جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے ، وہ کہتے ہیں کہ : کیا جب ہم اور ہمارے باپ دادے مٹی ہوچکے ہوں گے تو کیا اس وقت واقعی ہمیں ( قبروں سے ) نکالا جائے گا؟

By Noor ul Amin

اور کافر یہ پوچھتے ہیں کہ جب ہم اور ہمارے باپ دادا مٹی ہوجائینگے تو کیا پھر ( قبروں سے ) نکالے جائینگے

By Kanzul Eman

اور کافر بولے کیا جب ہم اور ہمارے باپ دادا مٹی ہوجائیں گے کیا ہم پھر نکالے جائیں گے ( ف۱۲۱ )

By Tahir ul Qadri

اور کافر لوگ کہتے ہیں: کیا جب ہم اور ہمارے باپ دادا ( مَر کر ) مٹی ہوجائیں گے تو کیا ہم ( پھر زندہ کر کے قبروں میں سے ) نکالے جائیں گے