وَاِذَا | وَقَعَ | الۡقَوۡلُ | عَلَیۡہِمۡ | اَخۡرَجۡنَا | لَہُمۡ | دَآبَّۃً | مِّنَ الۡاَرۡضِ | تُکَلِّمُہُمۡ | اَنَّ | النَّاسَ | کَانُوۡا | بِاٰیٰتِنَا | لَایُوۡقِنُوۡنَ |
اور جب | واقع ہو جائے گی | بات | ان پر | نکالیں گے ہم | ان کے لیے | ایک جانور | زمین سے | جو کلام کرے گا ان سے | کہ بےشک | لوگ | تھے وہ | ہماری آیات پر | نہ وہ یقین رکھتے |
وَاِذَا | وَقَعَ | الۡقَوۡلُ | عَلَیۡہِمۡ | اَخۡرَجۡنَا | لَہُمۡ | دَآبَّۃً | مِّنَ الۡاَرۡضِ | تُکَلِّمُہُمۡ | اَنَّ | النَّاسَ | کَانُوۡا | بِاٰیٰتِنَا | لَایُوۡقِنُوۡنَ |
اور جب | واقع ہو جائے گی | بات | ان پر | نکالیں گے ہم | ان کے لیے | ایک چلنے والا جانور | زمین سے | وہ کلام کرے گا ان سے | یقیناً | فلاں لوگ | تھے وہ | ہماری آیات پر | نہیں یقین رکھتے |