اَلَمۡ | یَرَوۡا | اَنَّا | جَعَلۡنَا | الَّیۡلَ | لِیَسۡکُنُوۡا | فِیۡہِ | وَالنَّہَارَ | مُبۡصِرًا | اِنَّ | فِیۡ ذٰلِکَ | لَاٰیٰتٍ | لِّقَوۡمٍ | یُّؤۡمِنُوۡنَ |
کیا نہیں | انہوں نے دیکھا | بےشک ہم | بنایا ہم نے | رات کو | تاکہ وہ سکون پائیں | اس میں | اور دن کو | روشن | بےشک | اس میں | البتہ نشانیاں ہیں | ان لوگوں کے لیے | جو ایمان لاتے ہیں |
اَلَمۡ | یَرَوۡا | اَنَّا | جَعَلۡنَا | الَّیۡلَ | لِیَسۡکُنُوۡا | فِیۡہِ | وَالنَّہَارَ | مُبۡصِرًا | اِنَّ | فِیۡ ذٰلِکَ | لَاٰیٰتٍ | لِّقَوۡمٍ | یُّؤۡمِنُوۡنَ |
کیا نہیں | انہوں نے دیکھا | یقیناً ہم | بنائی ہم نے | رات | تاکہ وہ آرام کریں | اس میں | اور دن کو | دکھانے والا | واقعی | اس میں | یقیناً بہت سی نشانیاں ہیں | ان لوگوں کے لیے | جو ایمان لاتے ہیں |