وَقَالَتۡ | لِاُخۡتِہٖ | قُصِّیۡہِ | فَبَصُرَتۡ | بِہٖ | عَنۡ جُنُبٍ | وَّہُمۡ | لَایَشۡعُرُوۡنَ |
اور وہ کہنے لگی | اس کی بہن سے | پیچھے جا اس کے | پھر وہ دیکھتی رہی | اسے | دور سے | اور وہ | وہ شعور نہ رکھتے تھے |
وَقَالَتۡ | لِاُخۡتِہٖ | قُصِّیۡہِ | فَبَصُرَتۡ | بِہٖ | عَنۡ جُنُبٍ | وَّہُمۡ | لَایَشۡعُرُوۡنَ |
اور کہا اُس نے | اُس کی بہن سے | پیچھے جاؤ اس کے | پس وہ دیکھتی رہی | اُس کو | ایک طرف سے | اور وہ | نہیں شعور رکھتے تھے |