Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَلَمَّاجَآءَہُمُالۡحَقُّمِنۡ عِنۡدِنَاقَالُوۡالَوۡلَاۤاُوۡتِیَمِثۡلَمَاۤاُوۡتِیَمُوۡسٰیاَوَلَمۡیَکۡفُرُوۡابِمَاۤاُوۡتِیَمُوۡسٰیمِنۡ قَبۡلُقَالُوۡاسِحۡرٰنِتَظٰہَرَاوَقَالُوۡۤااِنَّابِکُلٍّکٰفِرُوۡنَ
تو جبپاس آیا ان کےحق ہمارے پاس سے انہوں نے کہا کیوں نہ وہ دیا گیاماننداس کے جودیئے گئےموسیٰکیا بھلا نہیںکفر کیا انہوں نےاس کا جودیئے گئےموسیٰ اس سے پہلے انہوں نے کہادونوں جادو ہیں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں اور انہوں نے کہا بےشک ہمہر ایک کے انکاری ہیں
By Nighat Hashmi
فَلَمَّاجَآءَہُمُالۡحَقُّمِنۡ عِنۡدِنَاقَالُوۡالَوۡلَاۤاُوۡتِیَمِثۡلَمَاۤاُوۡتِیَمُوۡسٰیاَوَلَمۡیَکۡفُرُوۡابِمَاۤاُوۡتِیَمُوۡسٰیمِنۡ قَبۡلُقَالُوۡاسِحۡرٰنِتَظٰہَرَاوَقَالُوۡۤااِنَّابِکُلٍّکٰفِرُوۡنَ
پھر جبآگیا ان کے پاس حقہماری جناب سےانہوں نے کہاکیوں نہ دیا گیاوہی کچھ جو دیا گیا موسیٰ کواور کیا نہیں انہوں نے انکار کیااُس کا جودی گئی تھی موسیٰ کواس سے پہلےانہوں نے کہادونوں جادوگر ہیںایک دوسرے کی مدد کی ہے انھوں نےاور انھوں نے کہایقیناً ہمساتھ ہر ایک کےانکار کرنے والے ہیں