Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَوۡلَاۤاَنۡتُصِیۡبَہُمۡمُّصِیۡبَۃٌۢبِمَاقَدَّمَتۡاَیۡدِیۡہِمۡفَیَقُوۡلُوۡارَبَّنَالَوۡلَاۤاَرۡسَلۡتَاِلَیۡنَارَسُوۡلًافَنَتَّبِعَاٰیٰتِکَوَنَکُوۡنَمِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور اگر نہ ہوتایہ کہپہنچتی انہیں کوئی مصیبت بوجہ اس کے جوآگے بھیجاان کے ہاتھوں نے تو وہ کہتے اے ہمارے ربکیوں نہبھیجا تو نے ہماری طرفکوئی رسول تو ہم پیروی کرتے تیری آیات کی اور ہم ہوجاتے ایمان لانے والوں میں سے
By Nighat Hashmi
وَلَوۡلَاۤاَنۡتُصِیۡبَہُمۡمُّصِیۡبَۃٌۢبِمَا قَدَّمَتۡاَیۡدِیۡہِمۡفَیَقُوۡلُوۡارَبَّنَالَوۡلَاۤاَرۡسَلۡتَاِلَیۡنَارَسُوۡلًافَنَتَّبِعَاٰیٰتِکَوَنَکُوۡنَمِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور اگر نہ ہوتایہ کہ پہنچتی ان کو کوئی مصیبت جو کچھ آگے بھیجا ان کے ہاتھوں نےتو وہ کہتےاے ہمارے ربکیوں نہ تونے بھیجاہماری طرفکوئی رسولپھر ہم پیروی کرتےتیری آیا ت کیاور ہم ہو جاتےایمان لانے والوں میں سے