Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَاکُنۡتَبِجَانِبِ الطُّوۡرِاِذۡنَادَیۡنَاوَلٰکِنۡرَّحۡمَۃًمِّنۡ رَّبِّکَلِتُنۡذِرَقَوۡمًامَّاۤاَتٰىہُمۡمِّنۡ نَّذِیۡرٍمِّنۡ قَبۡلِکَلَعَلَّہُمۡیَتَذَکَّرُوۡنَ
اور نہتھے آپطور کی جانبجبپکارا ہم نے(موسیٰ کو)اور لیکن یہ رحمت ہے آپ کے رب کی طرف سےتا کہ آپ ڈرائیں ایک قوم کونہیںآیا ان کے پاس کوئی ڈرانے والا آپ سے پہلے شاید کہ وہوہ نصیحت پکڑیں
By Nighat Hashmi
وَمَاکُنۡتَبِجَانِبِ الطُّوۡرِاِذۡنَادَیۡنَاوَلٰکِنۡرَّحۡمَۃًمِّنۡ رَّبِّکَلِتُنۡذِرَقَوۡمًامَّاۤاَتٰىہُمۡمِّنۡ نَّذِیۡرٍمِّنۡ قَبۡلِکَلَعَلَّہُمۡیَتَذَکَّرُوۡنَ
اور نہ آپ تھے کنارے پر طور کےجب پکارا ہم نےاور لیکنرحمت ہے تیرے رب کی جناب سےتا کہ آپ ڈرائیںلوگوں کونہیں آیا اُن کے پاسکوئی خبردار کرنے والاآپ سے پہلےتا کہ وہنصیحت حاصل کریں