| وَلَقَدۡ | وَصَّلۡنَا | لَہُمُ | الۡقَوۡلَ | لَعَلَّہُمۡ | یَتَذَکَّرُوۡنَ |
| اور البتہ تحقیق | پے درپے بھیجا ہم نے | ان کے لیے | کلام(اپنا) | تاکہ وہ | وہ نصیحت پکڑیں |
| وَلَقَدۡ | وَصَّلۡنَا | لَہُمُ | الۡقَوۡلَ | لَعَلَّہُمۡ | یَتَذَکَّرُوۡنَ |
| اور بلاشبہ یقیناً | پہنچادی ہے ہم نے | انہیں | بات | تاکہ وہ | نصیحت حاصل کریں |