Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالَالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡعِلۡمَوَیۡلَکُمۡثَوَابُاللّٰہِخَیۡرٌلِّمَنۡاٰمَنَوَعَمِلَصَالِحًاوَلَایُلَقّٰہَاۤاِلَّاالصّٰبِرُوۡنَ
اور کہاان لوگوں نے جودیئے گئے تھےعلمافسوس تم پرثواب اللہ کا بہتر ہےاس کے لیے جوایمان لایااور اس نے عمل کیےنیکاور نہیںپا سکتے اسےمگرصبر کرنے والے
By Nighat Hashmi
وَقَالَالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡعِلۡمَوَیۡلَکُمۡثَوَابُاللّٰہِخَیۡرٌلِّمَنۡاٰمَنَوَعَمِلَصَالِحًاوَلَا یُلَقّٰہَاۤاِلَّاالصّٰبِرُوۡنَ
اور کہا ان لوگوں نےجنہیں دیا گیا علمافسوس تُم پراجر اللہ تعالیٰ کابہت بہتر ہےاس کے لیے جوایمان لایااور عمل کیے نیکاور نہیں وہ دی جاتیمگر صبر کرنے والوں کو