فَخَسَفۡنَا | بِہٖ | وَبِدَارِہِ | الۡاَرۡضَ | فَمَا | کَانَ | لَہٗ | مِنۡ فِئَۃٍ | یَّنۡصُرُوۡنَہٗ | مِنۡ دُوۡنِ | اللّٰہِ | وَمَا | کَانَ | مِنَ الۡمُنۡتَصِرِیۡنَ |
پس دھنسا دیا ہم نے | اسے | اور اس کے گھر کو | زمین میں | تو نہ | تھا | اس کے لیے | کوئی گروہ | جو مدد کرتا اس کی | سوائے | اللہ کے | اور نہ | تھا وہ | بدلہ لینے والوں میں سے |
فَخَسَفۡنَا | بِہٖ | وَبِدَارِہِ | الۡاَرۡضَ | فَمَا | کَانَ | لَہٗ | مِنۡ فِئَۃٍ | یَّنۡصُرُوۡنَہٗ | مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ | وَمَا کَانَ | مِنَ الۡمُنۡتَصِرِیۡنَ |
چنانچہ دھنسا دیا ہم نے | اس کو | اور اس کے گھر کو | زمین میں | پھر نہ | تھا | اُس کے لیے | کوئی گروہ ایسا | مدد کرتا اُس کی | اللہ تعالیٰ کے مقابلے میں | اور نہ ہو سکا وہ | اپنا بچاؤ کرنے والوں میں سے |