Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمِنَ النَّاسِمَنۡیَّقُوۡلُاٰمَنَّابِاللّٰہِفَاِذَاۤاُوۡذِیَفِی اللّٰہِجَعَلَفِتۡنَۃَالنَّاسِکَعَذَابِ اللّٰہِوَلَئِنۡجَآءَنَصۡرٌمِّنۡ رَّبِّکَلَیَقُوۡلُنَّاِنَّاکُنَّامَعَکُمۡاَوَلَیۡسَاللّٰہُبِاَعۡلَمَبِمَافِیۡ صُدُوۡرِالۡعٰلَمِیۡنَ
اور لوگوں میں سے کوئی ہےجوکہتا ہےایمان لائے ہماللہ پرپھر جبوہ اذیت دیا جاتا ہےاللہ(کی راہ)میںوہ بنا لیتا ہےآزمائش کولوگوں کی اللہ کے عذاب کی طرحاور البتہ اگرآ گئیمددآپ کے رب کی طرف سے البتہ وہ ضرور کہیں گے بےشک ہم تھے ہمساتھ تمہارےکیا بھلا نہیںاللہ جوب جانتااسے جوسینوں میں ہےتمام جہان والوں کے
By Nighat Hashmi
وَمِنَ النَّاسِمَنۡیَّقُوۡلُاٰمَنَّابِاللّٰہِفَاِذَاۤاُوۡذِیَفِی اللّٰہِجَعَلَفِتۡنَۃَالنَّاسِکَعَذَابِ اللّٰہِوَلَئِنۡجَآءَنَصۡرٌمِّنۡ رَّبِّکَلَیَقُوۡلُنَّاِنَّاکُنَّامَعَکُمۡاَوَلَیۡسَاللّٰہُبِاَعۡلَمَبِمَافِیۡ صُدُوۡرِالۡعٰلَمِیۡنَ
اور لوگوں میں سے جوکہتا ہےایمان لائے ہم اللہ تعالیٰ پرپھر جب اسے ایذا دی جائےاللہ تعالیٰ کی راہ میںوہ بنا لیتا ہےستانے کو لوگوں کےاللہ تعالیٰ کے عذاب کی طرح اور یقیناًاگرآگئیمدد آپ کے رب کی طرف سےتو وہ ضرور کہیں گےیقیناً ہمتھے ہمساتھ تمہارےاور کیا نہیں اللہ تعا لیٰزیادہ جاننے والااس کو جو سینوں میں ہےسارے جہانوں کے