وَالَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | بِاٰیٰتِ اللّٰہِ | وَلِقَآئِہٖۤ | اُولٰٓئِکَ | یَئِسُوۡا | مِنۡ رَّحۡمَتِیۡ | وَاُولٰٓئِکَ | لَہُمۡ | عَذَابٌ | اَلِیۡمٌ |
اور وہ جنہوں نے | کفر کیا | اللہ کی آیات کا | اور اس کی ملاقات کا | یہی لوگ ہیں | جو مایوس ہو گئے | میری رحمت سے | اور یہی لوگ ہیں | ان کے لئے | عذاب ہے | دردناک |
وَالَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | بِاٰیٰتِ اللّٰہِ | وَلِقَآئِہٖۤ | اُولٰٓئِکَ | یَئِسُوۡا | مِنۡ رَّحۡمَتِیۡ | وَاُولٰٓئِکَ | لَہُمۡ | عَذَابٌ | اَلِیۡمٌ |
اور جن لوگوں نے | انکار کیا | اللہ تعالیٰ کی آیات کا | اور اس کی ملاقات کا | یہی لوگ | مایوس ہو گئے | میری رحمت سے | اور یہی لوگ | جن کے لیے | عذاب ہے | دردناک |