Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَوَہَبۡنَالَہٗۤاِسۡحٰقَوَیَعۡقُوۡبَوَجَعَلۡنَافِیۡ ذُرِّیَّتِہِالنُّبُوَّۃَوَالۡکِتٰبَوَاٰتَیۡنٰہُاَجۡرَہٗفِی الدُّنۡیَاوَاِنَّہٗفِی الۡاٰخِرَۃِلَمِنَ الصّٰلِحِیۡنَ
اور عطا کر دیا ہم نےاسےاسحاقاور یعقوباور رکھ دی ہم نےاس کی اولا دمیںنبوت اور کتاباور عطا کیا ہم نے اسےاجر اس کادنیا میںاور بے شک وہ آخرت میںالبتہ صالح لوگوں میں سے ہے
By Nighat Hashmi
وَوَہَبۡنَالَہٗۤاِسۡحٰقَوَیَعۡقُوۡبَوَجَعَلۡنَافِیۡ ذُرِّیَّتِہِالنُّبُوَّۃَوَالۡکِتٰبَوَاٰتَیۡنٰہُاَجۡرَہٗفِی الدُّنۡیَاوَاِنَّہٗفِی الۡاٰخِرَۃِلَمِنَ الصّٰلِحِیۡنَ
اور عطا فرمائے ہم نےاسےاسحٰق اور یعقوب اور رکھ دی ہم نے اس کی نسل میں نبوتاور کتاب اور عطا کیا ہم نے اسےاجر اس کا دنیامیں اور یقینا ًوہآخرت میں نیک لوگوں میں سے ہوگا