Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَاِنَّفِیۡہَالُوۡطًاقَالُوۡانَحۡنُاَعۡلَمُبِمَنۡفِیۡہَالَنُنَجِّیَنَّہٗوَاَہۡلَہٗۤاِلَّاامۡرَاَتَہٗکَانَتۡمِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ
ابراہیم نے کہابےشکاس میںلوط ہےانہوں نے کہاہمزیادہ جانتے ہیںاسے جواس میں ہےالبتہ ہم ضرور نجات دیں گے اسے اور اس کے گھر والوں کوسوائےاس کی بیوی کےہے وہپیچھے رہنے والوں میں سے
By Nighat Hashmi
قَالَاِنَّفِیۡہَالُوۡطًاقَالُوۡانَحۡنُاَعۡلَمُبِمَنۡفِیۡہَالَنُنَجِّیَنَّہٗوَاَہۡلَہٗۤاِلَّاامۡرَاَتَہٗکَانَتۡمِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ
ابراہیم نے کہایقیناًاس میںلو ط ہےانہوں نے کہاہم زیادہ جاننے والے ہیںکہ کون ہے اس میںہم یقیناً ضرور بچا لیں گے اسےاور اس کے گھر والوں کومگر اس کی بیویہے وہ پیچھے رہنے والوں میں سے