Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَعَادًاوَّثَمُوۡدَا۠وَقَدۡتَّبَیَّنَلَکُمۡمِّنۡ مَّسٰکِنِہِمۡوَزَیَّنَلَہُمُالشَّیۡطٰنُاَعۡمَالَہُمۡفَصَدَّہُمۡعَنِ السَّبِیۡلِوَکَانُوۡامُسۡتَبۡصِرِیۡنَ
اور عاداور ثمود کو(ہلاک کیا)اور تحقیقواضح ہو گئی(حالت)تم پران کے گھروں سےاور مزین کر دیئےان کے لیے شیطان نےاعمال ان کےتو اس نے روک دیا انہیں راستے سےاور تھے وہبہت دیکھنے والے/سمجھدار
By Nighat Hashmi
وَعَادًاوَّثَمُوۡدَا۠وَقَدۡتَّبَیَّنَلَکُمۡمِّنۡ مَّسٰکِنِہِمۡوَزَیَّنَلَہُمُالشَّیۡطٰنُاَعۡمَالَہُمۡفَصَدَّہُمۡعَنِ السَّبِیۡلِوَکَانُوۡامُسۡتَبۡصِرِیۡنَ
اور عاد کواور ثمود کواور یقیناًوا ضح ہو گئی ہیں تم پراُن کے رہنے کی جگہیںاور خوش نما بنادیا تھاان کے لئےشیطان نےان کے اعمال کوپس اس نے روک دیا انہیںراہِ راست سےحالانکہ تھے وہسمجھدار لوگ